Roshni se khof kaisa

Roshni se khof kaisa

روشنی سے خوف کیسا

ایک معصوم بچہ سامنے سے ننگے پاؤں آ رہا ہے اور اس کا ننھا سا پاؤں سیدھا آگ پر پڑنے جارہا ہے تو آپ کیا کریں گے؟ ایسے میں آپ فوراً اس بچے کو گود میں اٹھالیں گے اور اسے آگ سے بچا کر انتہائی خوشی محسوس کر یں گے ۔اسی طرح اگر کوئی انسان آگ میں جلس جاۓ یا جل جاۓ تو آپ تڑپ جاتے ہیں اور اس کے لیے آپ کے دل میں ہمدردی پیدا ہو جاتی ہے۔

کیا آپ نے بھی سوچا آخرایسا کیوں ہے؟ اس لیے کہ تمام انسان ایک ہی ماں باپ، آدم وحواء کی اولاد ہیں اور ہر انسان کے سینے میں ایک دھڑکتا ہوا دل ہے جس میں محبت ہے، ہمدردی ہے، غمگساری ہے ،وہ دوسروں کے دکھ درد پر تڑپ اٹھتا ہے اور ان کی مدد کر کے خوش ہوتا ہے ۔اس لیے سچا انسان وہی ہے جس کے سینے میں پوری انسانیت کے لیے محبت کا جذ بہ ہو، جس کا ہر کام انسان کی خدمت کیلئے ہو اور جو کسی کو بھی دکھ درد میں دیکھ کر بے چین ہو جائے اور اس کی مدد اس کی زندگی کا لازمی تقاضا بن جاۓ ۔

اس جہان میں انسان کی بی زندگی عارضی ہے اور مرنے کے بعد اسے ایک اور زندگی ملنے والی ہے جو دائی ہو گی ۔اپنے بچے مالک کی بندگی اور اللہ تعالی کی طرف سے منتخب کردہ آخری رسول حضرت محمد سلا پلم کی اطاعت کے بغیر اسے مرنے کے بعد کی زندگی میں جنت حاصل نہیں ہوسکتی۔

آج ہمارے لاکھوں کروڑوں بھائی انجانے میں دوزخ کا ایندھن بننے کی دوڑ میں لگے ہوۓ ہیں اور ایسے راستے پر چل رہے ہیں جو رب کی ناراضگی کا باعث ہے اور سیدھا دوزخ کی طرف جا تا ہے۔

Read Comments.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Read More.

Sabiq Ahmadi Bilal ka Mirza Masroor ko Jawab

Sabiq Ahmadi Bilal ka Mirza Masroor ko Jawab

سابق احمدی بلال کا مرزا مسرور کو جواب مرزا مسرور احمد صاحب خلیفہ خامس جماعت احمد میں! میں تقریبا2004ء میں جماعت احمدیہ میں شامل ہوا

Read More »
Mirza saab ka asloob biyan

Mirza saab ka asloob biyan

مرز اصاحب کا اسلوب بیان مرزا صاحب کے ارشادات پانچ زبانوں میں ملتے ہیں ۔عربی ، فارسی ، انگریزی اینجابی اور عربی میں مرزا صاحب

Read More »