قادیانیت کے چند فرقوں کا تعارف
….(1) ایک فرقہ ’’جماعت احمد میں قادیان والا گروپ جس کے سر براہ آج کل مرزا مسرور ہیں اور وہ خلیفتہ اللہ ہونے کا دعوی رکھتے ہیں انکی ویب سائٹ www.alislam.org ہے۔
….(2)احد بیت کا ایک فرقہ مشہور ومعروف لاہور گروپ ہے جو احمد ی انجمن اشاعت اسلام لاہور‘‘ کہلا تا ہے ان کی ویب سائٹ www.aaiil.org ہے۔
….(3)احمد بیت کا ایک فرقہ ’’گرمین احمدیت‘‘ یا (سرسبز احمد بیت کہلا تا ہے اس کے بانی مرزا رفیع احمد تھے جو اپنے آپ کو ایوب احمدیت اور مجد دصدی کہتے تھے۔ان کی ویب سائٹ www.greenahmadiyyat.org ہے۔
(4(….احمد بیت کا ایک فرقہ’’ جماعت احمد یہ اصلاح پسند‘‘ کہلا تا ہے ۔ یہ لوگ عبدالغفار جنبہ کے پیروکار ہیں جس کا یہ دعوی ہے کہ وہ غلام مسیح الزمان اور خلیفتہ اللہ ہیں ان کی ویب سائٹ www.alghulam.com ہے۔
(5)….احمد بیت کا ایک فرقہ جماعت اصحیح الاسلام‘‘ کہلا تا ہے ۔اس کے قائد منیر احمد عظیم ہیں وہ بھی غلام مسیح اور خلیفۃ اللہ کا دعوی رکھتے ہیں ۔ان کی ویب سائٹ www.jamaat-ul-sahih-al-islam.com ہے۔
(6)….احمد یت کا ایک فرقہ ’’جماعت احمدیہ المسلمین‘‘ کہلاتا ہے ۔اس کا قائد ظفر اللہ دومن ہیں ۔ظفر اللہ دومن بھی خلیفۃ اللہ ہونے کا دعوی کرتے ہیں ۔ یہ بھی احمدیت کے سچے پیروکار ہونے کا دعوی کرتے ہیں اور دوسرے احمدی گروپوں کو بھٹکا ہوا سمجھتے ہیں ۔ان کی ویب سائٹ www.jaam-international.org ہے۔
((7….احمد بیت کا ایک فرقہ ’’جماعت احمد بی حقیقی کہلا تا ہے ۔اس کے سر براہ ناصر احمد سلطانی ہیں ۔ ناصر احمد سلطانی خلیفۃ اللہ اور صلح ہونے کا دعوی رکھتے ہیں اور پگڑی مرزا غلام احمد قادیانی کے انداز میں باندھتے ہیں ۔ان کی ویب سائٹ www.al-ahmadiyyat.com\official ہے۔
(8)….احمدیت کا ا یک فرقہ’’انوار الاسلام‘‘ کہلا تا ہے ۔ می نائجیریا میں ہے ۔ یہ لوگ بھی احمدیت کے دوسرے فرقوں کی طرح پہلے مرزا مسرور احمد کے فرقے کا ہی حصہ تھے لیکن بعد میں میدان سے الگ ہو گئے اور نائجیریا میں آزادانہ حیثیت میں اپنی جماعت کی بنیا درکھی ۔


