قادیانیت پر مزید کتابیں
مزید استفادے کے لیے اہم کتب کے نام
(1) قادیانی مذہب کا علمی محاسبہ: پروفیسر الیاس برفی
(2) قادیانیت ایک مطالعہ: مولانا ابوالحسن علی ندوی
(3) ثبوت حاضر ہیں: (4 جلدیں) محمد متین خالد
(4) مطالعہ قادیانیت: حافظ عبید اللہ
(5)مضامین راحیل: شیخ راحیل احمد (سابق قادیانی)
(6) تو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی: ڈاکٹر محمد آصف
(7) میں نے قادیانیت کیوں ترک کی: ڈاکٹر محمد آصف
(8) اندھیرے سے اجالے تک، سابق قادیانی دوستوں کے انٹرویوز:ڈاکٹرمحمد آصف
(9) احمدی دوستوں کو غور وفکر کی دعوت: ڈاکٹر محمد آصف
(10) منتخب احادیث: ڈاکٹر محمد آصف
(11) تحریک احمدیت: بشیر احمد
Ahmadyya Movement: British-jewish Connections: by Bashir Ahmad (12)
انٹرنیٹ پر تفصیلی مطالعے کے لیے
انحراف کا تعارف (Inhiraaf) ایک تحقیقی اور علمی ویڈیوڈا کو منٹری ہے جس میں احمدیت (قادیانیت) کا تاریخی ، سیاسی اور مذہبی نقطہ نظر سے جائزہ لیا گیا ہے یہ ڈاکومنٹری جہاں احمدیت کی تاریخ بیان کرتی ہے وہیں اس سوال کو سمجھنے میں ہماری رہنمائی کرتی ہے کہ امت مسلمہ نے احمدی تحریک کے خلاف اتنار عمل کیوں دیا۔ احمد جاوید، ہمایوں احسان، مجیب الرحمن شامی، افتخار عارف اور خورشید احمد سمیت ملک کے اہم ارباب دانش نے اس ڈاکو منٹری میں اظہار خیال کیا ہے! ویب سائٹس- www.inhiraff.com
- www.ahmedi.org
- thecult.info\blog
- www.khatemenubuwat.org
- www.endofprophethood.com
- www.islamafterahmadiyya.com
- www.youtube.com\user\muslimidentity