Welcome to Inhiraaf

Inhiraaf, is an open minded invitation to those who have the will and courage to discover, ask questions and reach conclusions. This project is meant to invite Ahmadis to study the parallel teachings, find the gaps and mistakes in the orders of Ahmadiyat, with an intension to revert to the truth, the only religion of Allah SWT being Islam. The project has a success record of one to one sessions with open minded alims who respect your privacy and ability to adopt change, and has a history of people who gave up on ahmadiyat and reverted to Islam. Please feel free to CONTACT US for any type of questions, discussions and suggestions for improvement via this website.

Total Page View Count: N/A
رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ.

اے رب ہمارے! جب تو ہم کو ہدایت کر چکا تو ہمارے دلوں کا نہ پھیر اور اپنے ہاں سے ہمیں رحمت عطا فرما، بے شک تو بہت زیادہ دینے والا ہے۔
کیا پوری امت مسلمہ کا جماعت احمدیہ کے متعلق مؤقف اور اتنا بڑا اجماع محض تنگ نظری اور تعصب ہے؟
کیا آپ نے ملت اسلامیہ کا مؤقف جاننے کی دیانتدارانہ کوشش کی ہے؟
اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقّاً وَّ ارْزُقْنَا اتِّبَاعَهُ اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلاً وَّ ارْزُقْنَا اجْتِنَابَهُ

اے اللہ ہمیں حقیقت کو حقیقت کی صورت میں دکھا اور اس کی پیروی کرنے کی توفیق دے اور جھوٹ کو جھوٹ کی صورت میں دکھا اور اس سے بچنے کی توفیق دے۔
کیا جماعت احمدیہ کا نظام،جو انسانوں کو معاشرتی اور نفسیاتی طور پر کنٹرول کرنے کے جدید ترین نسخوں اور ترکیبوں پر مبنی ہے،آپ کے ذہن میں چندسوالات کو جنم نہیں دیتا؟

یا کیا آپ اس لئے احمدی ہیں کہ آپ کے دادایا پردادا نے مرزا صاحب کی بیعت کرلی تھی اور بس؟
کیا آپ اپنے دل کے اضطراب اور شک کو زبان پر لانے سے اس لئے خوفزدہ ہیں کہ آپ کو جماعت سے خارج کردیا جائے گا؟

کیا ایمان جیسی اعلیٰ و ارفع قلبی کیفیت کی بنیاد خوف اور نفرت پر رکھی جا سکتی ہے؟
Previous
Next
اہم گزارش عزیز احمدی دوستو! برصغیر کی سیاسی اور مذہبی تاریخ میں مرزا غلام احمد قادیانی (1839ء - 1908ء) اور جماعت احمدیہ ایک خاص اہمیت کی حامل ہے۔ مرزا صاحب کی تعلیمات جو کہ زیادہ تر ان کے ذاتی اور شخصی دعاوی پر مبنی ہیں، محض ایک فرد کی روحانی اور نفسیاتی پیچیدگیوں کا ہی پتہ نہیں دیتیں، بلکہ انیسویں صدی کے مسلم ہندوستان کے تہذیبی زوال سے بھی پردہ اٹھاتی ہیں۔ہماری اس ویب سائیٹ پر مرزا غلام احمد قادیانی اور جماعت احمدیہ کا سیاسی، معاشرتی اور مذہبی تناظر سے ایک معروضی تجزیہ کیا گیا ہے۔ جو تاریخ، سیاست اور دینیات کے طالب علموں کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ ہماری کوئی بات آپ کے ذوقِ سلیم پر گراں گزری ہو یا آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہمیں معاف کر دیجیے گا کیونکہ ہمارا اس کے علاوہ کوئی مقصد نہیں کہ ایمانداری اور نیک نیتی کے ساتھ سچائی کی دعوت دی جائے۔ ڈاکٹر محمد آصف 0333 610 3698
Inharaf-About-thumbnail
Inharaf-About-thumbnail3
Inharaf-About-thumbnail2
Inharaf-About-thumbnail4

About Inhiraaf

This documentary seeks to understand and analyse the rise of Ahmadiyyat (Qadianiat) from historical, political, and religious perspectives. As a result of this documentary, you will be more informed about an important chapter of our history, an important article of Islam (Finality of Prophethood), and will be able to explain why Muslim Ummah has reacted very strongly against this pseudo-religious movement.

Inhiraaf - Video documentary on Ahmadiyyat

A research documentary which traces the historical development of Ahmadiyya & Mirza Ghulam Ahmad from Qadian

Inhiraaf - A documentary on Ahmadiyyat (Part 24)

Inhiraaf - A documentary on Ahmadiyyat (Part 23)

Inhiraaf - A documentary on Ahmadiyyat (Part 22)

Inhiraaf - A documentary on Ahmadiyyat (Part 21)

Inhiraaf - Blogs on Ahmadiyyat

A research documentary which traces the historical development of Ahmadiyya & Mirza Ghulam Ahmad from Qadian

The Ahmadi Challenge

The Ahmadi Challenge

Qadianism poses today a great challenge to the world of Islam from within: claiming to represent the true faith, it even goes a step further

Read More »
Profit as Mud-Slinger

Profit as Mud-Slinger

Soft-Ppokenness of the Prophets The Prophets of God and their pious followers have always been known for their graceful and decent mode of expression, patience